Browsing Category

پاکستان

Latest News from Pakistan and across the world.

بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

اسلام آباد (پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…

مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چودھری تنویر گرفتار

راولپنڈی (پاکستان نیوز اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے احاطے سے پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چودھری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق جسٹس صداقت علی خان نے چودھری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی جس کے…

ایران اسرائیل جنگ، پاکستان نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

تہران ، اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تہران چھوڑنے کی ہدایت کی جاچکی ہے اور اب پاکستان نے بھی ایران سے غیرضروری عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کےسینیئر عہدیدار نے بتا یا ہے کہ سفارتی عملے کے…

ایک ماہ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پونے 2 روپے بڑھی

کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ماہ میں امریکی ڈالر پونے دو روپے مہنگا ہوا،انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر ایک روپے 69 پیسے مہنگا ہوچکا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک ماہ میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر283.75روپےسےبڑھ…

قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(پاکستان نیوز آن لائن)قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا،قائمہ کمیٹی نےسولرپر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنےکی…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان نیوز آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،شمال مشرقی /جنوبی پنجاب،خطہ…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دبئی (طاہر منیر طاہر) یو اے ای کے نائب وزیر عبداللہ نصر کی سربراہی میں ایک وفد نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کی- اس دوران وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے جدید مینجمنٹ کے نظام سے اپنے ملک کو ترقی…

پیپلزپارٹی کی مقامی خاتون رہنما ثمرا بتول کو ان کے دفتر میں گھس کر قتل کردیا گیا

بھکر(ویب ڈیسک) پنجاب کے سرحدی شہر میں پیپلزپارٹی کی مقامی رہنما ثمرا بتول کو ان کے دفتر میں گھس کر قتل کردیا گیا، دفتر میں موجود دیگر دو افراد بھی نشانہ بن گئے تاہم خوش قسمتی سے ثمرا بتول کا تیرہ سالہ بیٹا محفوظ رہا۔ ملز ٹاؤن میں نامعلوم…

آسمان سے گرا ، کھجورمیں اٹکا، 6 ممالک کی فضائی حدود بند، ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے بھارت نئی…

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان نے کشیدگی کے بعد سے بھارت(india) کے لیے اپنی فضائی حدود(Air Space) بند رکھی ہے جس کی وجہ سے بھارتی ایئرلائنز(indian airlines) کو اضافی آپریشنل لاگت کا سامنا ہے اور اب آسمان سے گرا کھجو ر میں اٹکا کے مصداق ایران…

سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کی تنخواہ اڑھائی سے ساڑھے 12 لاکھ ہونے پر وزیرخزانہ کی وضاحت

اسلام آباد (پاکستان نیوز اردو) چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہیں اڑھائی لاکھ روپے سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے ہونے سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی وضاحت آگئی۔ تفصیل کے مطابق پوسٹ بجٹ…