ایران اسرائیل جنگ، پاکستان نے بھی اہم فیصلہ کرلیا
تہران ، اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تہران چھوڑنے کی ہدایت کی جاچکی ہے اور اب پاکستان نے بھی ایران سے غیرضروری عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
دفتر خارجہ کےسینیئر عہدیدار نے بتا یا ہے کہ سفارتی عملے کے…
ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف
کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق اور عمران رضا کاظمی نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کروایا تھا۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری…
کہا جاتا ہے آپ اتنی اچھی، سلیقے والی ہیں، مسلمان ہوجائیں: سنیتا مارشل
کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) اداکارہ سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہےانہیں انسٹاگرام پر سب لوگ کمنٹس اور میسیج کرکے ان کی تعریفیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ اتنی اچھی، پیاری اور سلیقے والی ہیں، مسلمان ہوجائیں۔
ڈان کے مطابق سنیتا مارشل مسیحی…
’یہ تحفہ نہیں آپ کا کام ہے‘ گلوکار طلحہ انجم کی حکومتِ سندھ پر تنقید
کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) ریپر طلحہ انجم نے حکومتِ سندھ پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اُس بیان پر ردِ عمل دیا جس میں "شاہراہِ بھٹو" کو…
ایک ماہ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پونے 2 روپے بڑھی
کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ماہ میں امریکی ڈالر پونے دو روپے مہنگا ہوا،انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر ایک روپے 69 پیسے مہنگا ہوچکا۔
نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک ماہ میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر283.75روپےسےبڑھ…
ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں سے ایران، اسرائیل سیز فائر کیلئے بات کی ہے: فرانسیسی صدر
پیرس (پاکستان نیوز آن لائن) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی7 رہنماؤں کو ایران اسرائیل سیز فائر کیلئے ہونے والی بات چیت کے بارے میں بتایا ہے۔
نجی ٹی وی ’’ جیو نیوز‘‘کے مطابق ایک بیان میں میکرون نے ایران…
اسرائیلی حملے سست نہیں ہوں گے: ٹرمپ، جلتی پر تیل نہ ڈالیں: چین
واشنگٹن، بیجنگ (پاکستان نیوز آن لائن) چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا جبکہ چین نے اس…
اداکارہ بننے پر رشتہ داروں کا قطع تعلق معمولی بات ہے: نوشین شاہ
لاہور (پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ بننے پر رشتہ داروں کا قطع تعلق معمولی بات ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کو اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری…
حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے
و ا شنگٹن(پاکستان نیوز آن لائن) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے ہیں۔
جنگ کے مطابق میجر لیگ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
سان فرانسسکو کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر…
ایشیاءکپ؛ پاک ،بھارت کشیدگی ، کیا بھارتی ٹیم ایونٹ میں حصہ لے گی؟ بڑی خبر
دبئی (پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاءکپ ایونٹ میں حصہ لے گی۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل پاک، بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ مداحوں کو…