ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے حوالے سے بتایا کہ مئی میں 116 ماحولیاتی نمونے پولیو کی جانچ کیلئے جمع کیے گئے تھے، 69…
سوشل میڈیا پر ’فحش مواد‘ شیئرکرنے کاالزام، انفلوائنسر ’کمل کور بھابی‘ قتل، سوشل میڈیا پرہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان نیوز آن لائن )بھارتی پنجاب میں سوشل میڈیا انفلوائنسر کنچن کماری عرف ’کمل کور بھابھی‘ کے قتل کے بعد ریاست میں متعدد ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا سٹارز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 11 جون کو بٹھنڈہ میں…
غنیٰ علی نے کم عمری میں جلد شادی کو کیوں ترجیح دی؟
کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) غنیٰ علی نے اپنی جلد اور کم عمری کی شادی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کو شادی کے بعد ایک قسم کا تحفظ ملتا ہے۔
جنگ کے مطابق نامور پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی اپنے جاندار اور…
عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب کی حاوی سے تعلق کی افواہیں
کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) گلوکار عاصم اظہر اور ماڈل میرب علی کی منگنی ختم ہونے کے بعد اب سوشل میڈیا پر میرب اور گلوکار حاوی کے ممکنہ تعلق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔مختلف سوشل پلیٹ فارمز خصوصا ریڈ اِٹ پر یہ دعوی بھی سامنے آیا ہے کہ…
حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے سے متعلق بیان کی وضاحت پیش کردی
لاہور (پاکستان نیوز آن لائن) معروف اداکار علم حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کرنے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کردی۔
حال ہی میں حمزہ علی عباسی نے ایک پوڈکاسٹ میں شوبز سے علیحدگی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کرتے ہوئے انہوں نے…
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
کولمبو(پاکستان نیوز آن لائن)گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔
مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کیرئیر کی اپنی 12ویں سنچری سکور کی، جس کے بعد وہ سری لنکا کی…
بگ بیش لیگ میں بابراعظم کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی بھی دھوم مچ گئی
لاہور (پاکستان نیوز آن لائن) قومی ٹی20 ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بھی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) فرنچائزز کی جانب سے مانگ بڑھنے لگی۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کیلئے انٹرنیشنل پلئیرز کا ڈرافٹ آج…
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
دبئی(پاکستان نیوز آن لائن)انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے4 روزہ کرنے کی انوکھی تجویز ماننے پر آمادگی ظاہر کی ہے…
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان
لند ن(پاکستان نیوز آن لائن) آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ کا آغاز 12 جون سے ہوگا، فائنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 14 جون کو ایجبیسٹن میں آمنے سامنے ہوں گی۔
نجی ٹی…
ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہے؟
تہران(پاکستان نیوز آن لائن) ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے اسٹیج ٹو کے سجیل میزائل کے آسمان پر مناظر دنیا بھر میں موضوع بحث ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل کا دفاعی نظام کئی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔
نجی ٹی وی…