ملک بھر میں 20 تا 24 جون پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (پاکستان نیوز آن لائن)محکمہ موسمیات نے 20 تا 24 جون ملک میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے 20 تا 23 جون کے درمیان کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور اسلام آباد میں وقفے وقفے…

آئی ایم ایف شرط پر بجلی بلوں میں اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پاکستان نیوز آن لائن)آئی ایم ایف شرط پر بجلی بلوں میں اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرچارج کے معاملے پر وزارت توانائی حکام کی جانب سے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دی گئی…

سرکاری بانڈز کے نیلامی سے حکومت کو 1.2 کھرب روپے کی آمدن

اسلام آباد (پاکستان نیوز آن لائن)حکومتِ پاکستان نے سرکاری بانڈز کامیابی سے نیلام کرکے 1.2 کھرب روپے سے زائد رقم حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز‘‘ کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے نیلام کیے گئے بانڈز میں 15 سال مدت کا ’’زیرو کوپن بانڈ‘‘…

بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

اسلام آباد (پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…

مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چودھری تنویر گرفتار

راولپنڈی (پاکستان نیوز اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے احاطے سے پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چودھری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق جسٹس صداقت علی خان نے چودھری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی جس کے…

ایران اسرائیل جنگ، پاکستان نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

تہران ، اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تہران چھوڑنے کی ہدایت کی جاچکی ہے اور اب پاکستان نے بھی ایران سے غیرضروری عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کےسینیئر عہدیدار نے بتا یا ہے کہ سفارتی عملے کے…

ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف

کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق اور عمران رضا کاظمی نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کروایا تھا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری…

کہا جاتا ہے آپ اتنی اچھی، سلیقے والی ہیں، مسلمان ہوجائیں: سنیتا مارشل

کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) اداکارہ سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہےانہیں انسٹاگرام پر سب لوگ کمنٹس اور میسیج کرکے ان کی تعریفیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ اتنی اچھی، پیاری اور سلیقے والی ہیں، مسلمان ہوجائیں۔ ڈان کے مطابق سنیتا مارشل مسیحی…

’یہ تحفہ نہیں آپ کا کام ہے‘ گلوکار طلحہ انجم کی حکومتِ سندھ پر تنقید

کراچی (پاکستان نیوز آن لائن) ریپر طلحہ انجم نے حکومتِ سندھ پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اُس بیان پر ردِ عمل دیا جس میں "شاہراہِ بھٹو" کو…

ایک ماہ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پونے 2 روپے بڑھی

کراچی(پاکستان نیوز آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ماہ میں امریکی ڈالر پونے دو روپے مہنگا ہوا،انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر ایک روپے 69 پیسے مہنگا ہوچکا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک ماہ میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر283.75روپےسےبڑھ…