مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو(پاکستان نیوز آن لائن)گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کیرئیر کی اپنی 12ویں سنچری سکور کی، جس کے بعد وہ سری لنکا کی…

بگ بیش لیگ میں بابراعظم کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی بھی دھوم مچ گئی

لاہور (پاکستان نیوز آن لائن) قومی ٹی20 ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بھی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) فرنچائزز کی جانب سے مانگ بڑھنے لگی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کیلئے انٹرنیشنل پلئیرز کا ڈرافٹ آج…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو 5 سے 4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

دبئی(پاکستان نیوز آن لائن)انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے4 روزہ کرنے کی انوکھی تجویز ماننے پر آمادگی ظاہر کی ہے…

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان

لند ن(پاکستان نیوز آن لائن) آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ کا آغاز 12 جون سے ہوگا، فائنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 14 جون کو ایجبیسٹن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ نجی ٹی…

ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہے؟

تہران(پاکستان نیوز آن لائن) ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے اسٹیج ٹو کے سجیل میزائل کے آسمان پر مناظر دنیا بھر میں موضوع بحث ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل کا دفاعی نظام کئی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ نجی ٹی وی…

امریکہ نے غیر ملکی طالبعلموں پر عائد ویزا پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پاکستان نیوز آن لائن )امریکا میں غیر ملکی طالب علموں پر عائد ویزا پابندی ختم کردی گئی۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک نوٹس جاری کیا جس میں آگاہ کیا گیا ہےکہ اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے معطل شدہ عمل…

جوہری ہتھیاروں پر یقین نہیں رکھتے،امر یکہ جنگ میں شامل ہوا تو بھرپور جواب دیں گے: ایران

تہران (پاکستان نیوز آن لائن) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کا کہنا ہے کہ ہم جوہری ہتھیاروں پر یقین نہیں رکھتے، اگر ا مر یکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں شامل ہوا تو ہمارے پاس جوابی کارروائی کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان نیوز آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں جاری ملاقات ختم ہوگئی۔امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج فیلڈ مارشل عاصم منیرسے…

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی، حتمی حکم جاری نہیں کیا: امریکی اخبار

و ا شنگٹن (پاکستان نیوز آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دے دی لیکن حتمی حکم جاری نہیں کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے منگل کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

راولپنڈی (پاکستان نیوز آن لائن)فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی،اعلیٰ سطح…