بہترین موقع ، "رائیٹ ٹو بی ابیلڈ ‘‘ سکول میں سپیشل بچوں کے داخلے شروع
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) اپنے سپشل بچوں کے لیے معیاری تعلیمی ادارہ کی تلاش والدین کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے لیکن اب خیابان امین، لیک سٹی، فضائیہ، ڈی ایچ اے رہبر ، ایڈن لین ولاز اور ایڈن آباد کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ’’رائیٹ ٹو بی…